کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو


  کراچی ( 24نیوز ) اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو پی آئی بی کالونی میں ملزمان شہری کو لوٹ کر فرار ہوگئے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج 24 نیوز نے حاصل کرلی۔

کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں دن دہاڑے موٹرسائیکل سوار ڈاکوں نے کار میں بیٹھے شہری سے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دونوں ملزمان کے چہرے واضع طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:نقیب قتل کیس: ملزم راؤ انوار کی ضمانت منظور 

دوسری جانب بلدیہ حب ریور روڈ پر ایکسائز اور کسٹم پویس کی کارروائی کے خلاف بس اور کنٹینرز مالکان نے احتجاج کیا مظاہرین نے کسٹم پولیس اور ایکسائز کی کارروائی کے خلاف نعرے بازی بھی کی، روز قبل رینجرز ایکسائز اور کسٹم حکام نے بلوچستان سے آنے والی گاڑیوں سے منشیات برآمد کی گئی تھی۔ گزدی کے علاقے شہباز کمرشل میں  پولیس  مقابلے کے دوران  دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضےسے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito