لاہور: ہم نے صارف عدالتیں متعارف کرائیں، چودھری پرویز الہٰی

لاہور: ہم نے صارف عدالتیں متعارف کرائیں، چودھری پرویز الہٰی


لاہور(24نیوز) چودھری شجاعت حسین اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ سے لاہور ہائی کورٹ بار کے وفد نے ملاقات کی۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی نے نومنتخب عہداروں کو مبارکباد دی۔

چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی سے لاہور ہائی کورٹ بار کے وفدنے ملاقات کی۔ صدر لاہور ہائی کورٹ بار کے وفد انوالحق کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری ہرویز الہی نے نومنختب عہداروں کو مبارکباد دی۔

ا چودھری شجاعت حسین نے کہا وکلاء برادری انصاف و عدل کے لئے بڑا کردار ادا کرے، ملک اداروں کی کردار کشی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

اس موقع پر چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہم نے اپنے دور میں صارف عدالتیں متعارف کروائی، وکلاء کی فلاح کے لئے اقدامات کئے۔