"بلین ٹری سونامی کامیاب، کے پی میں جنگلات کارقبہ4فیصد بڑھ گیا ہے"



اسلام آباد(24نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ   بلین ٹری سونامی کی کامیابی سے 10 ارب درخت لگانے کاٹارگٹ رکھنے کی ہمت ملی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مہم نے نجی اور عوامی ا شتراک سے کامیابی حاصل کی۔انھوں نے کہا کہ ہمیں ماحولیاتی تبدیلی سے لڑنے کا موقع ملا۔کے پی میں جنگلات کا رقبہ چار فیصد بڑھ گیا ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔