لاہور (24نیوز) ستاسی سالہ عبدالقیوم نے پاکستان بنتے دیکھا۔ قیام پاکستان کی ہرجدوجہد میں پیش پیش رہے۔
ضرور پڑھیں:نیوز ہیڈلائنز 17،03pm فروری 2019
جب ہندوستان کی تقسیم قریب قریب تھی تووہ علاقےجوریڈکلف ایوارڈ کے تحت تقسیم کے مراحل سےگزر رہے تھے، وہاں سخت پریشانی تھی۔ عبدالقیوم اس وقت سترہ برس کے تھے اور بٹالہ سے جڑانوالہ کی طرف سفر کررہے تھے ۔ان کا کہنا ہے کہ بٹالہ اورگورداسپور میں شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامنا رہا
لاہوراورقصورمیں بھی حالات غیرمعمولی تھے۔
یہ بھی پڑھیں: نجفی بابا کون؟
عبدالقیوم مارچ انیس سو اکتیس کو پیدا ہوئے۔اب ستاسی سال اور کچھ ماہ کے ہیں۔عبدالقیوم نے وہ پُرآشوب دور دیکھا ہے اور وہ اب بھی اس ملک کو توانا اور ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں ۔