ہالی وڈ فلم کوکو نے کامیابی کے نئے رکارڈ قائم کر لیئے

ہالی وڈ فلم کوکو نے کامیابی کے نئے رکارڈ قائم کر لیئے


لاس اینجلس (24نیوز) ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم کوکو نے کامیابی کے نئے رکارڈ قائم کرلیے, کوکو کا باکس آفس پر تیسرے ہفتےبھی راج برقرار ہے۔

ذرائع کے مطابق ایڈونچر کامیڈی فلم کوکو نے 18 اعشاریہ 3 ملین ڈالر کا بزنس کرلیا ہے جبکہ سپرہیرو فلم جسٹس لیگ 9 اعشاریہ 6 ملین ڈالر بزنس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔