اسٹارفٹبالرمیسی کا فٹبال کے ذریعے فلپنگ ٹرک کا شاندار مظاہرہ ، ویڈیو وائرل

اسٹارفٹبالرمیسی کا فٹبال کے ذریعے فلپنگ ٹرک کا شاندار مظاہرہ ، ویڈیو وائرل


(24 نیوز) اسٹارفٹبالرلیونل میسی گراؤنڈ کے باہر بھی کرتب دکھانے کے ماہر ،  میسی نے فٹبال کے ذریعے فلپنگ ٹرک کا شاندار مظاہرہ کیا۔

اسٹارفٹبالرلیونل میسی گراؤنڈ کے باہر بھی کرتب دکھانے کے ماہر ہیں، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میسی فٹبال کے ذریعے فلپنگ ٹرک کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں، لیونل میسی نے فلپنگ ٹرک استعمال کرتے ہوئے فٹبال پر رکھی بوتل کو فلپ کرنے کا منفرد طریقہ اپنایا اور فٹبال پرایسی شاندار کِک لگائی کہ نہ صرف فٹبال سیدھی رنگ میں جا گری بلکہ بوتل زمین پر ویسی کی ویسی ہی کھڑی رہی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer