"نوازشریف نے خود کش جیکٹ پہن رکھی، سب تباہ کرنا چاہتے ہیں"


اسلام آباد (24 نیوز)   پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتراز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف نے خود کش جیکٹ پہن رکھی، سب تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قوم کی ایک بچی کے ساتھ ظلم ہو گیا۔ حکومت کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ پنجاب پولیس کا کام صرف شریف فیملی کا تحفظ ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ رانا ثناء اللہ پنجاب پولیس کو چلا رہا ہے۔ ان کے ہوتے ہوئے کئی واقعات ہو چکے ہیں۔ رانا ثناء اللہ کوبہت پہلے مستعفی ہو جانا چاہئے تھا۔

مزید اس ویڈیو میں: