24نیوز: اسکارف کا مذاق اڑانے والی ایرانی خاتون کو 20 سال قید، شاپارک یجاری زادی نے سڑک کو کھڑے ہو کر اسکارف لہرایا تھا۔
ضرور پڑھیں:نیوز ہیڈلائنز 15،02pm فروری 2019
تفصیلات کے مطابق سکارف کا مذاق اڑانے والی ایرانی خاتون کو 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ 42 سالہ شاپارک شجاریزادی نے سڑک پر کھڑے ہو کر اسکارف ہوا میں لہرایا تھا۔ جنوری میں واقعہ پیش آنے کے بعد شجاریزادی کو فروی میں گرفتار کیا گیا تھا۔
یہ بھی لازمی پڑھیں:بیٹے کو جیل نہیں جانے دوں گی،نواز شریف کی والدہ کا اعلان
ضرور پڑھیں:نیوز ہیڈلائنز 15،01pm فروری 2019
جس کے بعد اپریل میں شجاری زادی کو ضمانت پر رہا گیا لیکن وہ روپوش ہوگئی۔ 20 سال قید کی سزا ملنے کی کی خبر شجاریزادی نے اپنی ذاتی ویب سائٹ پر دی۔