پیشی پر آئے فریقین گتھم گتھاہوگئے

پیشی پر آئے فریقین گتھم گتھاہوگئے


لاہور ( 24نیوز ) ہائیکورٹ کااحاطہ میدان جنگ بن گیا،فریقین آپس میں لڑپڑے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میںکیس کی سماعت کے لیے آنے والے فریقین آپس میں گتھم گتھاہوگئے، پولیس اہلکار لڑائی ختم کروانے کی بجائے فریقین کی پٹائی کرتے رہے،جسٹس شہرام سرور چوہدری کی عدالت میں کیس کی سماعت ہونا تھی۔

ذرائع کا کہناتھا کہگوجرانوالہ سے آئی دونوں پارٹیوں میں کیس کی سماعت سے قبل جھگڑا ہوا۔