وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات

وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات


اسلام آباد(24 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی ہے۔

چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن تحریک سے متعلق وزیراعظم سے مشاورت کی، وزیراعظم نے صادق سنجرانی کو ڈٹ جانے کا مشورہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کی کوشش کریں گے، صادق سنجرانی کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer