تجارتی خسارہ 30ارب ڈالرز سے تجاویز کرگیا

تجارتی خسارہ 30ارب ڈالرز سے تجاویز کرگیا


 اسلام آباد(24نیوز) تجارتی خسارہ 30ارب ڈالرز سے تجاویز کرگیا، شماریات ڈویژن کے مطابق دس ماہ میں تجارتی خسارہ 30 ارب 21 کروڑ ڈالرز رہا۔

 شماریات ڈویژن کے مطابق دس ماہ میں تجارتی خسارہ 30 ارب 21 کروڑ ڈالرز رہا۔ جبکہ جولائی سے اپریل کے دوران ملکی برآمدات 19 ارب 20 کروڑ ڈالرز اور درآمدات کا حجم 49 ارب 41 کروڑ ڈالرز رہا۔

یہ بھی پڑھیں:سندھ حکومت نے 11کھرب 44ارب سے زائد کا بجٹ پیش کر دیا
 
اس دوران درآمدات کا حجم 49 ارب 41 کروڑ ڈالرز رہا، گذشتہ برس کے مقابلے میں تجاری خسارے میں 14.30فیصد اضافہ ہوا۔اپریل میں برآمدات دو ارب 13 کروڑ ڈالرز رہیں۔ اپریل میں درآمدات 5 ارب 10 کروڑ ڈالرز رہیں۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito