نائن الیون کی برسی پر امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ

نائن الیون کی برسی پر امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ


کابل(24نیوز) نائن الیون حملوں کی برسی پر کابل میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ راکٹ سے صرف بیرونی دیوار کو نقصان پہنچا۔

نائن الیون حملوں کی برسی کے موقع پر کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔ راکٹ وزارت دفاع کی دیوار پرگرا تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملہ ایسے وقت میں ہوا جب امریکا اور افغان طالبان کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے بات چیت ختم ہوچکی ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔