سنگین غداری کیس، سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست مسترد

سنگین غداری کیس، سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست مسترد


اسلام آباد(24نیوز) خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کی التوا کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے پرویز مشرف کی التوا کی درخواست مسترد کردی۔ فیصلے میں کہاگیا ہےکہ ملز م چونکہ خرابی صحت کے باعث پیش نہیں ہو پارہا۔ملزم پیش نہیں ہوتا تو کیس ختم کرنے کی درخواست کو ناقابل سمجھتے ہیں ۔خصوصی عدالت نے حکم دیا ہےکہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل در آمد کیا جائیگا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔