چودھری نثار کا چوتھےحلقے سے بھی الیکشن لڑنےکا اعلان


24نیوز: چودھری نثار علی خان نے ٹیکسلا واہ سے قومی اسمبلی کی سیٹ پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ چودھری نثار پہلے بھی ایک قومی اور دو صوبائی نشستوں سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کر چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ۔ چودھری نثار پہلے بھی ایک قومی اور دو صوبائی نشستوں سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کر چکے ہیں اور اب نے ٹیکسلا واہ سے قومی اسمبلی کی سیٹ پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔واضع رہے کہ چودھری نثار این اے59، پی پی 10اور پی پی 14سے بھی اعلان کرچکے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:چیف جسٹس جیل پہنچ گئے
 
چودھری نثار نے نواز شریف کی نا اہلی کے بعد کئی بار شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، ان میں سے ایک ملاقات میں چودھری نثارنے شہباز شریف سے کہا اگر نواز شریفخود انہیں منانے آئیں گے تو وہ مان جائیں گے۔ واضع رہے کہ کچھ دنوں پہلے شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ میں بطور ن لیگ کا صدر چودھری نثار کو پارٹی کا ٹکٹ دوں گا۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito