مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری،مزید 2 کشمیر شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری،مزید 2 کشمیر شہید


سری نگر(24نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری،مزید 2 کشمیر شہیدکردئیے۔

کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے ہند سیتا پورہ کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی لی۔ قابض فوج نے آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ ماہ بھارتی فوج نے 13 افراد کو شہید کیا، 182 افراد کو گرفتار اور 132 کو حراست کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا۔ 

اظہر تھراج

Senior Content Writer