اسلام آباد ، پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے



اسلام آباد (24نیوز) اسلام آباد , راولپنڈی ، پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ 

سوات،مالا کنڈ،باجوڑ،دیراور لوئردیر،مظفرآباد، راولا کوٹ اور بالا کوٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، صوابی، مردان، نوشہرہ اور ضلع خیبر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دوکانوں سے باہر نکل آئے.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔