آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کابل پہنچ گئے


راولپنڈی(24نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کابل پہنچ گئے ، جنرل قمرجاویدباجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کریں گے،کانفرنس میں کمانڈر سینٹ کام،کمانڈرز ریزولوٹ سپورٹ مشن اور افغان آرمی چیف بھی شرکت کریں گے۔

اظہر تھراج

صحافی اور کالم نگار ہیں،مختلف اخبارات ،ٹی وی چینلز میں کام کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں