سعدرفیق لیگی کارکنوں کی گرفتاریوں پرپھٹ پڑے

سعدرفیق لیگی کارکنوں کی گرفتاریوں پرپھٹ پڑے


لاہور(24نیوز) کینال روڈ پر لیگی خواتین کارکن پرجوش،ائیرپورٹ کی جانب رواں دواں، کےرہنماخواجہ سعدرفیق لیگی کارکنوں کی گرفتاریوں پرپھٹ پڑے۔

تفصیلات کے مطابق لیگی کارکنان لاہور ائیرپورٹ کی طرف رواں دواں ہیں جبکہ لیگی خواتین کا جذبہ قابل دید ہے۔ پارٹی ترانوں پربھنگڑے بھی ڈالےجارہےہیں اور نواز شریف کا استقبال کرنے کیلئے نعرے بازی بھی کی جارہی ہے۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:وزیر داخلہ پنجاب کا ن لیگی کارکنوں کو خطرناک پیغام 

 دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعدرفیق لیگی کارکنوں کی گرفتاریوں پرپھٹ پڑے۔کہتےہیں ووٹ کوعزت دو اورہمارے کارکنوں کوچھوڑدو۔

یہ بھی لازمی دیکھیں