ڈیووس میں پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات متوقع،بھارتی اخبار

ڈیووس میں پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات متوقع،بھارتی اخبار


ڈیووس (24نیوز)بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا کہ پاک بھارت کے امور قومی سلامتی کے مشیروں کی ڈیوس میں ملاقات متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابقبھارتی اخبار نے دعویٰ کیا کہ پاک بھارت کے امور قومی سلامتی کے مشیروں کی ڈیوس میں ملاقات کریں گے، پاک بھارت این ایس اے یا وزرات خارجہ کی اہلکاروں کی ملاقات بھی متوقع ہے،بائیس سے تیئس جنوری تک ڈیوس فورم میں عالمی رہنماشریک ہوں گے،بھارتی اخبار کے مطابق پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم بھی شریک ہوں گے۔

ویڈیو دیکھیں :