فلوریڈا کا اسپیس راکٹ لانچنگ پیڈ پلک جھپکتے میں غائب

فلوریڈا کا اسپیس راکٹ لانچنگ پیڈ پلک جھپکتے میں غائب


24نیوز :امریکا میں برسوں کی محنت سے تیار کیا جانے والا اسپیس راکٹ لانچنگ پیڈ پلک جھپکتے میں ملبے کا ڈھیر بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں برسوں کی محنت سے تیار کیا جانے والا اسپیس راکٹ لانچنگ پیڈ پلک جھپکتے میں ملبے کا ڈھیر بن گیا.

 فلوریڈا میں ایل سی 17 اسپیس لانچ کمپلیکس 1956میں تعمیر کیا گیا تھا، کئی منزلہ اس لانچ کمپلیکس کو ڈائنا مائیٹس سے اڑایا گیا۔

شازیہ بشیر

Content Writer