حاصل پورمیں برائیڈل شو کا انعقاد

حاصل پورمیں برائیڈل شو کا انعقاد


حاصل پور (24نیوز) حاصل پورمیں برائیڈل شو کا انعقادکیا گیا،ریمپ پرواک کرتی خوبصورت ماڈلز نے حاضرین کے دل موہ لیے،یہ جلوے آپ کوبھی دکھاتے ہیں
حاصل پورکے مقامی ہال میں برائیڈل شوکا اہتمام کیا گیا،جسے دیکھنے کے لیےحاضرین کی بڑی تعداد موجودتھی.ماڈلز نے نے عروسی لباس زیب تن کر کے ریمپ پر واک کی تو ان کے جلوے دیکھنے سے تعلق رکھتے تھے.
برائیڈل شو میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی 38ماڈلز نے عروسی لباس زیب تن کرکے واک کی. برائیڈل شو میں پہلے نمبرپرآنے والی ماڈل آمنہ کی تاج پوشی بھی کی گئی

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔