بدقسمت طیارہ میں ہلاک ہونیوالے مسافر کی منگیتر نے آخری خواہش پوری کردی

بدقسمت طیارہ میں ہلاک ہونیوالے مسافر کی منگیتر نے آخری خواہش پوری کردی


جکارتا(24نیوز) انڈونیشیا کی خاتون نے اکیلے ہی شادی کا جوڑا پہن کر تصویریں بنوائیں،خاتون کا منگیتر سمندر میں گر کر تباہ ہونیوالے انڈونیشین جہاز کا بدقسمت مسافر تھا.

انڈونیشیا کی خاتون نے اکیلےہی شادی کا جوڑا اور انگوٹھی پہن کر تصویریں بنوائیں۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کی یہ آخری خواہش تھی جسے اس نے پورا کیا ہے.خاتون کا شوہر انڈونیشیا کے اس جہاز کا بدقسمت مسافر تھا جو سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا تھا۔طیارے میں سوار کوئی شخص بھی نہیں بچ سکا تھا، خاتون کے مطابق ان کی 11نومبر کو شادی ہونا تھی.

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔