ورلڈ بینک کی جنوبی ایشیاکی معاشی صورتحال پر تازہ رپورٹ جاری

ورلڈ بینک کی جنوبی ایشیاکی معاشی صورتحال پر تازہ رپورٹ جاری


اسلام آباد(24 نیوز) عالمی بینک نے جنوبی ایشیا کی معاشی صورتحال پرتازہ رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان ترقی کی رفتارمیں خطے میں سب سے پیچھے رہے گا۔ جنوبی ایشیا میں معاشی صورتحال غیریقینی ہونے کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پاکستان میں اگلے سال معاشی شرح نمو 2.4 فیصد رہے گی۔ حتیٰ کہ سری لنکا میں بھی شرح نمو2.7 رہے گی۔آئی ایم ایف پروگرام کے باعث 2022 میں پاکستان کی معیشت بحال ہوگی۔2021 میں بنگلہ دیش کی معاشی شرح نمو 7.2 فیصد رہے گی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer