ٹرافی ایک امیدوار چھ

ٹرافی ایک امیدوار چھ


دبئی(24 نیوز)  ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی، تقریب میں ایونٹ میں حصہ لینے والی تمام چھ ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی۔

 تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی کر دی گئی، اس موقع پر سرفراز احمد کا کہناتھا کہ پاکستانی ٹیم کافی مضبوط ہے، کوشش کریں گے کہ ورلڈکپ سے پہلے اپنی کارکردگی میں بہتری لائیں۔

 ایشیا کپ کا افتتاحی میچ کل سری لنکا اور بنگلہ دیش کےمابین کھیلا جائے گا، پاکستان اپنا پہلا میچ 16ستمبر کو ہانگ کانگ اور دوسرا 19ستمبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔