ٹویٹرنےنئے فیچرپر سوچ بچارشروع کردی

ٹویٹرنےنئے فیچرپر سوچ بچارشروع کردی


(24 نیوز) ٹویٹرنےنئے فیچرپر سوچ بچارشروع کردی، اب پرانے ٹویٹ کو بھی درست کیاجاسکے گا۔

اب پرانے ٹویٹ کوبھی درست کیاجاسکےگا۔ٹویٹرنےنئے فیچرپرسوچ بچارشروع کردی۔ٹویٹرکےشریک بانی جیک ڈورسی نے بتایاہے کہ ٹوئٹر صارفین کی جانب سےغلطی کی درستی کے لیے ایڈٹ بٹن کا مطالبہ کیا جارہاتھا جس پرکام جاری ہے۔ اس فیچرکی مدد سے صارفین غلطی پرٹویٹ کوڈیلیٹ کیے بغیرٹھیک کیاجاسکےگا۔