قازقستان میں چوہے ایک لاکھ کی کرنسی کتر گئے

قازقستان میں چوہے ایک لاکھ کی کرنسی کتر گئے


اثتانہ(24نیوز)  قازقستان اے ٹی ایم میں رکھی ایک لاکھ کی کرنسی چوہے کتر گئے۔

ذرائع کے مطابق قازقستان کے درالحکومت آستانہ میں برفانی طوفان کے دوران چوہوں کے ایک جوڑے نے اے ٹی ایم میں پناہ ڈھونڈی لیکن اندر جا کر انہوں نے ایک لاکھ کی قازق کرنسی کتر ڈالی، چوہے برفانی طوفان سے بچنے کیلئے اے ٹی ایم میں گھس گئے تھے، چوہوں کے کارنامے کا علم اس وقت ہوا، جب بینک عملے نے اے ٹی ایم میں نئے نوٹ رکھنا چاہے۔

 بینک والوں کی علم ہی نہیں کہ کل کتنی رقم کا تقصان ہوا ہے، لیکن مقامی میڈیا کے مطابق 300 ڈالرز کو چوہوں نے کتر دیا۔

ویڈیو دیکھیں: