کراچی میں نامعلوم افراد کی سیاسی سرگرمیاں

کراچی میں نامعلوم افراد کی سیاسی سرگرمیاں


کراچی (24نیوز) کراچی کے علاقہ لیاقت آباد میں نامعلوم افراد سرگرم ہوگئے. ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف بینرز آویزاں کردیئے گئے.

ایم کیوایم پاکستان کو لالوکھیت میں لالےپڑگئے  ۔ اہل علاقہ کو پارٹی میں حیدرآبادیوں کی لیڈری منظورنہیں ۔ایم کیو ایم پاکستان کا گڑھ کہلانے والے لیاقت آباد میں راتوں رات ایم کیوایم پاکستان کے خلاف بینرزلگائے گئےہیں . نامعلوم افراد کی جانب سےلگائے بینرز بینرزمیں حیدرآباد کے رہائشی امیدوارکنورنوید جمیل نامنظورکے نعرے درج ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کاحلقہ این اے249 سب کی توجہ کامرکز

اہل علاقہ نے مہاجر دشمنی کی سیاست کوبھیمسترد کیا. کہتے ہیں پتنگ پرقبضہ ہمیں منظورنہیں. متحدہ کے گڑھ لیاقت آباد کراچی میں جگہ جگہ متحدہ مخالف بینرزآویزاں کیے گئے ہیں . 

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔