شہباز شریف مشکل میں پھنس گئے، نیب کو بڑے ثبوت مل گئے



لاہور(24نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں مشتاق چینی حمزہ شہباز اور شہباز شریف کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ۔

مشتاق چینی نے منی لانڈرنگ کیس میں بطور وعدہ معاف گواہ اپنا بیان قلمبند کرا دیا ۔ مشتاق چینی نے شہباز شریف ، حمزہ شہباز ، سلمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف بیان دے دیا۔ مشتاق چینی نے بیان رکارڈ کرایا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کے کہنےپرمنی لانڈرنگ کرتا رہا ۔ شریف فیملی کے کالے دھن کو سفید کرنے میں نے فرنٹ مین کا کرادر ادا کیا ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔