ڈالر کی اونچی اڑان کو بڑا جھٹکا، یکدم حیرت انگیز اضافہ



کراچی(24نیوز) ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 2 روپے 25 پیسے اضافہ ہو گیا۔

ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت فروخت 146 روپے 25 پیسے تک پہنچ گئی. یورو کی قیمت 1 روپے 10پیسےبڑھ گئی.برطانوی پونڈ 40 پیسے مہنگا ہو ا۔برطانوی پونڈ کی قیمت 187 روپے 40 پیسے ہو گئی۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔