پولیس اہلکاروں کی خوبرو رقاصاؤں کےساتھ مستیاں، ویڈیو وائرل

پولیس اہلکاروں کی خوبرو رقاصاؤں کےساتھ مستیاں، ویڈیو وائرل


سیالکوٹ (24نیوز) سیالکوٹ میں پولیس اہلکار نشے میں دھت ہو کر رقص وسرور کی محفل میں مشغول ہوگیا،  نہ صرف ڈانس کیا بلکہ خوبرو رقاصہ پر نوٹ بھی نچھاور کیے ۔

سیالکوٹ میں پنجاب پولیس اہلکاروں  کی رقاصاؤں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ قانون کے رکھوالے وردی کی عزت پامال کرتے رہے، فحاشی اور ناچ گانوں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے انکی سر پرستی کرنے لگے۔ تھانہ مراد پور کے علاقہ میں پولیس اہلکار نشے میں دھت ناچتے رہے اور نوٹ نچھاور کرتے رہے۔

ویڈیو دیکھیں: 

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔