دہشتگردی کی جنگ لڑتے رہینگے اس دن کو بھلایا نہیں جاسکتا: مریم اورنگزیب

دہشتگردی کی جنگ لڑتے رہینگے اس دن کو بھلایا نہیں جاسکتا: مریم اورنگزیب


اسلام آباد (24نیوز) وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی جنگ لڑتے رہینگے ،آج کا دن آرمی پبلک اسکول کے شہیدوں کا دن ہے، اس دن کو بھلایا نہیں جاسکتا۔

ذرائع کے مطابقپمز اسپتال میں صحافیوں کو صحت کی مفت سہولیات دینے کے حوالے سے ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آج 2800 صحافیوں کو صحت کی سہولیات دی گئی ہیں صحافی برادری ہر مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑی ہوتی ہے انکا کہنا تھا کہ ج جو صحآ فیوں کو کاڈرز ملے ہیں یہ ان کا حق تھا اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی خواہش تھی کہ ہر صوبوں میں صحآفیوں کو بھی نشنل ہیتلھ کاڈرز ملتے پمز اسپتال میں ہونے والی تقریب میں صحافی برادری کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔