اے پی ایس شہدا کے بہادر والدین کو سلام پیش کرتے ہیں: آرمی چیف

اے پی ایس شہدا کے بہادر والدین کو سلام پیش کرتے ہیں: آرمی چیف


راولپنڈی(24نیوز) سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہدا کے بہادر والدین کو سلام پیش کرتے ہیں۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور  کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے  کہ قوم نے بہادری سے چیلنجز کا مقابلہ کیا اور اس کامیابی کیلیےبھاری قیمت چکائی،ہمیں متحدہو کر پاکستان کو امن و خوشحالی کی حقیقی منزل تک لے جانا ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔