باؤنڈریز کی تعداد پر ورلڈچیمپئن کا فیصلہ، کیویزپھٹ پڑے

باؤنڈریز کی تعداد پر ورلڈچیمپئن کا فیصلہ، کیویزپھٹ پڑے


(24 نیوز) باؤنڈریز کی تعدادپرورلڈچیمپئن کا فیصلہ ہونے پرنیوزی لینڈ کے کپتان بول پڑے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو میں کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ اس طرح چیمپئن کا فیصلہ کرنا شرم ناک ہے، کین ولیم سن نے سوالیہ انداز میں مزید کہا کہ کیا اس کا کوئی جواز بنتاہے؟  نیوزی لینڈ کے ہیڈکوچ گیری سٹیڈ اوربیٹنگ کوچ کریگ میک ملن نے بھی باؤنڈریز کی تعداد پرچیمپئن کے فیصلے پرتنقیدکی۔ان کا کہنا ہے کہ سپر اوورٹائی ہونے پربہترین حل دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپئن قراردینا تھا۔