پشاور:خزانہ کی حدود سے 2 دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے

پشاور:خزانہ کی حدود سے 2 دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے
peshawar terrorism 2 arrest 24 news پشاور دہشتگردی سیکیورٹی فورسز کارروائی


پشاور (24 نیوز) پشاور کے علاقہ خزانہ کی حدود میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ خزانہ کی حدود میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

دہشتگرد بارودی مواد منتقل کر رہے تھے ، دہشتگردوں سے دو بم برآمد کر لیے گئے ، دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔