پنجاب پولیس کیلئے اچھی خبر، یونیفارم اورسستی ہوگئی

 پنجاب پولیس کیلئے اچھی خبر، یونیفارم اورسستی ہوگئی


لاہور( 24نیوز )ملک میں مہنگائی ، پنجاب پولیس کی یونیفارم اورسستی ہوگئی، پنجاب پولیس کی پہلی یونیفارم کی قیمت 2ہزار روپے سے زائد تھی جبکہ دوسری یونیفارم کی قیمت 1800 مقرر کردی گئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی نئی یونیفارم پرانی وردی سے50روپےسستی ہوگی، پولیس کی ایک یونیفارم کی قیمت1750روپےمتوقع ہے، پنجاب پولیس کی پہلی یونیفارم کی قیمت 2ہزار روپے سے زائد تھی جبکہ دوسری یونیفارم کی قیمت 1800 مقرر کردی گئی تھی،نئی یونیفارم پرانی وردی سے50روپےسستی ہوگی۔

پنجاب پولیس کی دوسری یونیفارم کی قیمت بھی1800روپےتھی، سابق آئی جی امجدسلیمی نےیونیفارم تبدیل کرنےکااعلان کیاتھا.