کراچی: چیف جسٹس کا فٹ پاتھ سکول کو نہ ہٹانے کا فیصلہ


 کراچی(24نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار فٹ پاتھ اسکول کونہ ہٹانے کا فیصلہ۔ اسکول سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

تفصیلات کے مطابق  اسکول انتظامیہ نے چیف جسٹس کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امیدتھی کہ وہ غریب بچوں کے حق میں ضرور بات کریں گے۔

ا ن مزید کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے سندھ حکومت کو متبادل انتظام نہ ہونے تک اسکول نہ ہٹانے کا پابند کیا ہے۔

انفاس علی شاہ  کا کہنا تھا کہ ہم پورے ملک کے بچوں کے مستقبل کی بات کرنے عدالت پہنچے ہی۔ں