"سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی"



اسلام آباد(24نیوز) آصف علی زرداری نے کہاکہ سعودی پرنس ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم  کرتے ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات دائمی رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ سعودی پرنس ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم  کرتے ہیں، سعودی عرب پاکستان کا انتہائی معتبر اور قابل احترام دوست ہے،شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتے ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان عزت اور محبت کا رشتہ صدیوں پرانا ہے، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان اور پاکستانی قوم کی مدد کی ہے ۔

سابق صدر کامزیدکہناتھاکہ پاکستان پیپلز پارٹی اور بھٹو خاندان سعودی عرب ولی عہد کے پاکستان آنے پر آجیاں کرتے ہیں ۔

ضرور پڑھیں:انکشاف، 24 اگست2019