شریفوں کو حکومت سے نکال کر رہیں گے: آصف زرداری

شریفوں کو حکومت سے نکال کر رہیں گے: آصف زرداری


لاہور (24 نیوز) سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا دشمن ہمارا دشمن ہے۔ نوازشریف آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہیں۔

بلاول ہاؤس لاہور میں طاہرالقادری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ احتجاج کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ شریفوں کو حکومت سے نکال کر رہیں گے۔

یہ بھی پڑھئے: عمران خان، آصف زرداری ایک کنٹینر پر نہیں بیٹھیں گے: پی ٹی آئی

اس موقع پر ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ آج کا احتجاج بھر پور ہو گا۔ آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان موقع پر ہو گا۔

مزید جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں: