پی ٹی آئی کی بڑی چوری پکڑی گئی

پی ٹی آئی کی بڑی چوری پکڑی گئی


لاہور(24نیوز) انتخابی جلسوں میں ضابط اخلاق کی خلاف ورزی کے بعد بجلی چوری بھی ہونے لگی، تحریک انصاف کے ایم این اے کے امیدوار شفقت محمود کے جلسےمیں سر عام کنڈا لگا کر بجلی چوری ہوتی رہی۔

24 نیوز کے مطابق گارڈن ٹاون علی بلاک کے علاقہ میں پی ٹی آئی کے شفقت محمود اور ڈاکٹر مراس راس کے انتخابی جلسےکے دوران بجلی چوری ہوتی رہی۔ جلسے میں استعمال ہونے والے ساونڈ سسٹم اور لائیٹس کی بجلی کے لیے تاروں میں کنڈے ڈال کر چوری کیا جا رہا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔۔بھری عدالت میں بےوفائی،محبوب کا دل چکناچور ہوگیا

ضرور پڑھیں:انکشاف15 جون 2016

  علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ اُن کی جانب سے لیسکو کو شکایت بھی کی گئی مگر کسی نے ایکشن نہیں لیا۔

یہ بھی لازمی دیکھیں