عمران خان اورنریندر مودی سے جلدملاقات کروں گا،ڈونلڈٹرمپ

عمران خان اورنریندر مودی سے جلدملاقات کروں گا،ڈونلڈٹرمپ


واشنگٹن(24 نیوز) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ جلد پاکستان اوربھارت کے وزرائے اعظم سے ملاقات کریں گے۔

بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق صدرٹرمپ رواں ماہ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پرسائیڈ لائن پروزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرسکتے ہیں۔انہوں نے ایک بارپھرپاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم ہونے کا ذکر کیا اورکہا کہ دونوں ملکوں میں کشیدگی میں کمی پر بہت پیشرفت ہوئی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer