باکس آفس پر اسٹار وارز دی لاسٹ جیڈائی نے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ کرلیا

باکس آفس پر اسٹار وارز دی لاسٹ جیڈائی نے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ کرلیا


(ویب ڈیسک) باکس آفس پر حسب روایت مار دھاڑ سے بھرپور فلموں کا راج ہے، اسٹار وارز دی لاسٹ جیڈائی نے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ کرلیا۔

ایکشن، تھرلر اسٹار وارز دی لاسٹ جیڈائی نے پہلے ہی ہفتے ساری فلموں کا مات دے دی اور باکس آفس میں پہلے نمبر پر آگئی۔ دوسرے نمبر پر اینی میٹڈ فلم فرڈی نینڈ، تیسری پوزیشن پر بھی اینی میٹڈ فلم، کوکو رہی

باکس آفس دوڑ میں فلم ونڈر نے چوتھی اور سپرہیروز کی جسٹس لیگ پانچویں پوزیشن پر آئی۔