اب سب کا حساب ہوگا، ہم سب کو حساب دینا ہوگا: نواز شریف

اب سب کا حساب ہوگا، ہم سب کو حساب دینا ہوگا: نواز شریف


اسلام آباد(24نیوز)  احتساب عدالت کے باہر نواز شریف کا کہناتھا  کہ اب سب کا حساب ہوگا اور ہم سب کو حساب دینا ہوگا۔

احتساب عدالت میں نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدراحتساب عدالت میں پہنچے،عدالت کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا جواب نہ دینے پر  ججن محمد بشیر نے کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی۔ 

پڑھنا مت بھولیں: نوازشریف،مریم اورکیپٹن صفدراحتساب عدالت کو بیان ریکارڈ نہ کرواسکے

ضرور پڑھیں:کھراسچ، 18 جون 2019

سماعت کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو 30 سال کا حساب دینا ہوگا جس پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ اب سب کا حساب ہو گا، ہم سب کو حساب دینا ہو گا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔