خوف اور دہشت سے بھرپور فلم اے کوائٹ پلیس کا ٹریلر جاری

خوف اور دہشت سے بھرپور فلم اے کوائٹ پلیس کا ٹریلر جاری


لاس اینجلس (24نیوز) دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ سپر نیچرل تھرلرفلم اے کوائٹ پلیس کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جوہن کراسنسکی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ویران جگہ پر رہنے والے ایک ایسے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک پراسرار مخلوق سے محفوظ رہنے کیلئے اشاروں کی زبان بولنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔

فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جوہن کراسنسکی، ایمیلی بلنٹ، نواح جیوپ اور میلیسنٹ سیمونڈز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

ٹریلر دیکھیں:

">