2018 میں شیر پھر سے دھاڑے گا: مریم نواز

2018 میں شیر پھر سے دھاڑے گا: مریم نواز

لاہور (24نیوز) مریم نوازشریف نے این اے 120 میں 24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ن لیگ کو ہرانے والے کی سازشیں ناکام ہوں گی، 2018 میں پھر سے شیر دھاڑے گا۔


تفصیلات کے مطابق لاہور این اے 120 کا دورہ کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ کو توڑنے کی سازش کرنے والے ناکام ہوں گے، سال 2018 کے الیکشن میں بھی شیر ہی دھاڑے گا۔