اداکارہ کنگنا نے بہادری کی مثال قائم کردی

اداکارہ کنگنا نے بہادری کی مثال قائم کردی


نئی دہلی(24نیوز) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رنوت کا کہنا ہے کہ ان کو انڈسڑی میں کوئی ڈرا نہیں سکتا۔

با لی وڈ کی بولڈ بیوٹی کنگنا رنوت، اپنی اداکاری سے تو کنگنا نے سب کے دل جیتے ہیں لیکن اپنی صاف اور کھری باتوں سے بھی حسینہ ہر کسی کو خاموش کردیتی ہیں ۔ایک حالیہ انٹر ویو میں کنگنا کا کہنا تھا کہ وہ کسی سے نہیں ڈرتیں۔ان کو اپنے کام سے محبت ہے۔اپنا انڈسڑی میں مقام بنانے کے لیے انھوں نے بڑی مشکلیں دیکھی ہیں۔وہ ہمیشہ سیدھی اور سچی بات کرتی ہیں اور کسی سے نہیں ڈرتیں۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔