الیکٹرک کار پردنیا کا سب سے لمبا چکر مکمل ہوگیا

الیکٹرک کار پردنیا کا سب سے لمبا چکر مکمل ہوگیا


(24 نیوز) ہالینڈ کے وائبی واکر نے تین سال میں الیکٹرک کار پر30ممالک کا سفرکیا۔

الیکٹرک کار پردنیا کا سب سے لمبا چکر مکمل ہوگیا، ہالینڈ کے وائبی واکر نے تین سال میں الیکٹرک کار پر30ممالک کا سفرکیا، وائبی واکر نے اس دوران 62ہزار800میل کا سفر طے کیا، وائبی واکر نے 2016 میں ہالینڈ سے سفرکا آغاز کیا اور19جولائی 2019 کو نیوزی لینڈ میں اس کا اختتام کیا ہے۔

واضح رہےہالینڈ کے وائبی واکر کا الیکٹرک کارپر یہ سب سے لمبا سفر ایک عالمی ریکارڈ بھی ہے۔