امریکا نے خلا میں بھی جنگ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں

امریکا نے خلا میں بھی جنگ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں


24نیوز : امریکا نے خلا میں بھی جنگ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹا گون کو اسپیس فورس بنانے کا حکم دے دیا ہے۔

 امریکی صدر کہتے ہیں خلا میں امریکا کے علاوہ کسی اور کی قیادت نہیں چاہتے۔ روس اور چین سے پہلے امریکی اسپیس فورس خلا میں موجود ہونی چاہیے۔ امریکا کی خلا میں بھی جنگ کی تیاریاں ۔  ٹرمپ نے  پینٹا گون کو اسپیس فورس بنانے کا حکم دے دیا۔ روس اور چین سے پہلے امریکی اسپیس فورس خلا میں موجود ہو۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کا وار،ایشیائی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار 

ضرور پڑھیں:انکشاف 16 جون 2019

دوسری جانب  چین اور دوسری بڑی اشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں سارا دن مندی رہی۔ کاروبار کے اختتام تک چین کا شنگائی کمپوزٹ انڈیکس تقریبا 4 فیصد گر گیا جبکہ شین زن کمپوزٹ انڈیکس میں 6 فیصد تک کمی رکارڈ کی گئی۔ ہانگ کانگ انڈیکس میں 2.8 فیصد، جاپان کے نکئی انڈیکس میں 1.8 فیصد اور کوریا کے انڈیکس میں 1.5 فیصد کمی ہو گئی۔

شازیہ بشیر

Content Writer