شہباز شریف کےپاکستان میں شاہانہ انداز، لندن کی سڑکوں پر پیدل بھاگ دوڑ

شہباز شریف کےپاکستان میں شاہانہ انداز، لندن کی سڑکوں پر پیدل بھاگ دوڑ


لندن(24نیوز) لاہور میں پورے اسکواڈ کے ساتھ نقل وحرکت، لندن میں سڑکوں پر پیدل بھاگ دوڑ، شہبازشریف کی لندن میں ٹیکسی پر سواری، سابق وزیراعلیٰ پنجا ب کوبھاگ کرسڑک عبورکرنا پڑی، ن لیگ کےصدر شہبازشریف لندن میں کلثوم نوازکی عیادت کیلئےموجود تھے۔

تفصیلات کے مطابق لاہورمیں پورے اسکواڈ کے ساتھ نقل وحرکت کرنےوالے لندن میں سڑکوں پر پیدل بھاگ دوڑ میں مصروف نظرآئے۔ جی ہاں ایسا ہوا شہباز شریف کے ساتھ جنہیں لندن میں ٹیکسی پرسواری کرناپڑی۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد 

 علاوہ ازیں سڑک بھی بھاگ کر عبورکی۔ نون لیگ کے صدر شہباز شریف لندن میں کلثوم نواز کی عیادت کیلئے موجود تھے۔فٹ پاتھ پر کھڑے شہباز شریف کے ساتھ شہری نے سیلفی بھی بنوائی۔