ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوانیگر پر حملہ

ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوانیگر پر حملہ


24نیوز: ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوانیگر پر جنوبی افریقہ میں حملہ کیا گیا ہے،حملے میں آرنلڈ محفوظ رہے۔

71سالہ آرنلڈ ایک تقریب کے دوران اپنے مداحوں سے بات چیت کررہے تھے کہ ایک شخص نے پیچھے آ کران ہیں فلائنگ کک ماری جس سے آرنلڈ شوانیگر لڑکھڑا گئے۔ سکیورٹی اہلکاروں نے حملہ آور کو پکڑ لیا،  آرنلڈ شوانیگر نے اپنے مداحوں سے کہا ہے کہ فکر کی کوئی بات نہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔