بابر بن عطا کےاستعفی کےمعاملےمیں نیاموڑآگیا

بابر بن عطا کےاستعفی کےمعاملےمیں نیاموڑآگیا


اسلام آباد( 24نیوز )وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے پولیوبابر بن عطا کےاستعفی کےمعاملےمیں نیاموڑآگیا۔

ذرائع کے مطابق بابر بن عطا نےاستعفی دیا نہیں بلکہ ان سے استعفی لیا گیا ہے،وزیراعظم ہاؤس کوملنےوالی خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیاگیاکہ بابربن عطا نےعہدے کا غلط استعمال کیا،یہی نہیں وہ بڑی بے ضابطگیوں میں بھی ملوث پائے گے۔

چیف سیکریٹری خیبر پختون خواہ نے بھی وزیراعظم کو خصوصی رپورٹس پیش کیں،رپورٹ موصول ہونے پر بابر بن عطا کو وزیراعظم آفس بلایا گیا اور12 گھنٹوں کے اندر اندر عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا گیا۔